Jaleel Aali was born on 12 May 1945 at Amritsar India but later moved to Pakistan and settled at Rawalpindi. He taught Urdu in a college at Rawalpindi from where he retired as Head of Department.
جلیل عالی شاعر،نقاد،ایجوکیشنسٹ،سوشیالوجسٹ اور اقبال شناس
12 مئی 1945 (ویروکے) امرتسر ،بھارت میں پیدا ہوئے ۔ 1967 میں ایم اے اردو اور 1969 میں ایم سوشیالوجی کے بعد ایف جی ڈگری کالج واہ کینٹ میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے ۔ وہاں آٹھ سال تک خدمات سر انجام دینے کے بعد ایف جی سر سید ڈگری کالج، راولپنڈی میں تعنیات ہوئے جہاں سے 2002ء بطور صدرِ شعبہ اُردو ریٹائرڈ ہوئے
Books:
Khawab dariche’ (Poetic Collection-1984),
“Shauq-e-Sitarah” (Poetic collection-1998),
“Arz-e-hunar se aage” (poetic collection-2007),
“Pakistani Adab(2002),
Sheri danish ki dhun mein (Selected critical essays)
تصا نیف و تالیفات
خواب دریچہ ( شعری مجموعہ) 1984
شوق ستارہ ( شعری مجموعہ) 1998
عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ) 2007 (احمد ندیم قاسمی ایوارڈ 2007 ) ، (رائٹرز گلڈ ایوارڈ 2005 تا 2007 کا بہترین شعری مجموعہ)
لفظ مختصر سے مرے ( انتخاب کلامِ جلیل عالی از خاور اعجاز 2016)
نور نہایا رستہ ، 2018، قومی سیرت ایوارڈ 1440، درجہ اول
پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2002
پاکستانی اد ب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2005
Host: Arif Farhad
Executiv Editor: M Haroon Abbas Qamar
source